کھڑاؤں کے معنی
کھڑاؤں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["لکڑی کی جوتی جو عموماً ہندو استعمال کرتے ہیں (س کاشٹھ۔ لکڑی۔ پادِ کا پاؤں)","وہ لکڑی کی جوتی جسے اکثر ہندو لوگ پہن کر چوکے میں جاتے یا عام لوگ موسم برسات میں خواہ نہاتے وقت پہن لیا کرتے ہیں","کفش چوبیں"]