کھڑکی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Khirki meanings and details

کھڑکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["(س کھنڈ۔ توڑنا)","انگرکھے کے سامنے کا کھلا حصہ","پگڑی کے اوپرکا کھلا حصہ","پنجرے کا دروازہ","چھوٹا چور دروازہ جو غنیم سے چھپ کر نکلنے کے لئے اور اس پر چھاپا مارنے کے لئے بناتے ہیں","چھوٹا دروازہ","چھوٹا دروازہ جو فرش سے کچھ اونچا روشنی یا ہوا کے لئے بنایا جاتا ہے","چھوٹے سے کواڑ مع چوکھٹا","دو گھروں کی دیوار کے بیچ یا بالا خانہ کے اوپر کا چھوٹا دروازہ","شہر یا قلعہ کا چھوٹا دروازہ"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!