کھڑی بولی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Khaṛī bolī meanings and details

کھڑی بولی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَھڑی + بو (واؤ مجہول) + لی }

تفصیلات

١ - اردو زبان کا ایک نام (چونکہ اس زبان کے بیشتر مذکر اسماء صفات اور افعال کے آخر میں الف ہوتا ہے اور اس کے مقابل اودھی، قنوجی، برج اور بندیلی وغیرہ بڑی بولی کہلاتی ہیں اس لیے کہ ان کے اسماء اور صفات "و" پر ختم ہوتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

کھڑی بولی کے معنی

١ - اردو زبان کا ایک نام (چونکہ اس زبان کے بیشتر مذکر اسماء صفات اور افعال کے آخر میں الف ہوتا ہے اور اس کے مقابل اودھی، قنوجی، برج اور بندیلی وغیرہ بڑی بولی کہلاتی ہیں اس لیے کہ ان کے اسماء اور صفات "و" پر ختم ہوتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!