کھیڑی[3] کے معنی
کھیڑی[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کھے + ڑی }
تفصیلات
١ - ایک چھوٹا درخت یا جھاڑ جس میں سیدھے اور سخت کانٹے لگتے ہیں اس کے پتے چھوٹے اوپر والے پھول پیلے رنگ اور نیچے کے پھول جن سے پھل پیدا نہیں ہوتے سفید بیجنی یا گلابی رنگ کے ہوتے ہیں۔ اس میں دو سے آٹھ تک پھلیوں کے گچھے لگتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ