کہانی گو کے معنی
کہانی گو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَہا + نی + گو (واؤ مجہول) }
تفصیلات
١ - داستان گو، کہانی سنانے والا، کہانی کہنے والا (کہانی کہنا بھی ایک فن تھا اور اس کے اصول و ضوابط ہوتے تھے ان کے مطابق کہانی کہنے والا کہانی کو کہلاتا تھا جو عموماً رؤسا کے ہاں ملازم ہوتا تھا شوقیہ کہانی کہنے والے بھی کہانی گو کہلاتے تھے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی