کہاں سے کے معنی
کہاں سے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَہاں + سے }
تفصیلات
١ - کدھر سے، کیسے، کس طرح، کیونکر۔, m["کدھر سے","کس جگہ سے","کس طرف سے","کس مقام سے"]
اسم
متعلق فعل
کہاں سے کے معنی
١ - کدھر سے، کیسے، کس طرح، کیونکر۔
کہاں سے english meaning
from what placefrom wherewhencewhence where fromwhere from
شاعری
- دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہے
یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے - جب نام ترا لیجئے تب چشم بھر آوے
اس زندگی کرنے کو کہاں سے جگر آوے - لاؤں کہاں سے ڈھونڈ کے میں اپنا ہمنوا
خود اپنے ہر خیال سے ٹکرا چکا ہوں میں - وہ آئے ہیں پشیماں لاش پر اب
تجھے اے زندگی لاؤں کہاں سے - جب گھر سے اُٹھ کھڑے ہوئے تو پھر پوچھنا ہی کیا
منزل کہاں سے پاس پڑے گی‘ کہاں سے دور - گھر سے نکل کھڑے ہوئے پھر پوچھنا ہی کیا
منزل کہاں سے پاس پڑے گی کہاں سے دُور - دیکھو تو کون لوگ ہیں! آئے کہاں سے ہیں!
اور اب ہیں کس سفر کا ارادہ کیے ہُوئے؟ - منظر کے ارد گرد بھی اور آرپار دُھند
آئی کہاں سے آنکھ میں یہ بے شمار دُھند! - کہاں سے چلاتھا جدائی کا سایا، نہیں دیکھ پایا
کہ رستے میں تھی آنسوؤں کی روانی ، ذرا پھر سے کہنا - کہاں سے آئی یہ خوشبو، یہ گھر کی خوشبو ہے
اس اجنبی کے اندھیرے میں کون آیا ہے
محاورات
- بوئے پیڑ ببول کے تو آم کہاں سے ہوں
- پانچ مہینے بیاہ کو بیتے۔ پیٹ کہاں سے لائی
- پیڑ بوئے ببول کے تو آم کہاں سے ہوں
- رتیوں جوڑے تولوں کھووے واکو لابھ کہاں سے ہووے
- ماس کھائے ماس بڑھے‘ گھی کھائے بل ہو۔ ساگ کھائے اوجھ بڑھے‘ بوتا کہاں سے ہو
- کانٹے بوئے ببول کے تو آم کہاں سے کھائے
- کوئی کہاں سے لائے
- کہاں سے آیا
- کہاں سے ٹپک پڑا
- کہاں سے ٹپک پڑے