کہرام کے معنی

کہرام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کُہ + رام }

تفصیلات

iغالباً سنسکرت زبان کے اسم |کرام| سے ماخوذ اسم ہے تاہم امکان ہے کہ عربی مرکب |مہرعام| کا بگاڑ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٠ء کو "سمروداد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(پڑنا۔ ڈالنا۔ کرنا۔ مچنا۔ ہونا کے ساتھ)","آہ و زاری","آہ و نالہ","رونا پیٹنا","قیامت اس اصل بعض اشخاص کے نزدیک قہر عام ہے کیوں کہ سنسکرت اور ہندی قدیم تصانیف سے اس کا پتہ نہیں لگتا اور نہ مسلمان عورتوں کے سوا ہندو عورتیں اس لفظ کو بولتی ہیں","گریہ و زاری","نوحہ و فریاد","کُ۔ بُرا۔ رام۔ آرام دینے والا","کئی شخصوں کا اکٹھا ایک ہی مصیبت پر رونا"]

کُرام کُہْرام

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

کہرام کے معنی

١ - بہت سے آدمیوں کی ایک ساتھ گریہ و زاری، رونا پیٹنا، بہت سے آدمیوں کا ایک ہی مصیبت پر اکٹھا رونا دھونا۔

"ہائے ابا حضور کہاں چلے گئے! کہرام کے بے ہنگم شور میں محل سرا گونج رہی تھی" (١٩٨٦ء، جوالا مکھ، ١٢٨۔)

٢ - ہنگامہ یا شوروغل۔

"اس کہرام میں خود بھی ایک کہکشاں کی طرح گھبرائے ہوئے اندھا دھند بھاگ رہے تھے" (١٩٨٦ء، شام کی منڈیر سے، ٢٧٥)

کہرام کے مترادف

بکا, ماتم, نالہ

آفت, بلاپ, بُکا, رونا, شیون, طاویلا, عذاب, فریاد, قیامت, ماتم, مصیبت, نالہ, واویلا, کلپنا

کہرام english meaning

weeping and wailinglamentation.

شاعری

  • باندھا وہ قضا نے لعن کا لام
    ابلیس کی فوج میں ہے کہرام

Related Words of "کہرام":