کہربا کے معنی
کہربا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک قسم کا زرد گوند جس کی یہ خاصیت ہے کہ اگر اُسے کپڑے یا چمڑے پر رگڑ کر گھانس کے تنکے کے مقابل کریں تو مقناطیس کی مانند اسے اٹھالیتا ہے","ایک قسم کا زرد گوند۔ اگر اسے اُون کے کپڑے سے رگڑیں تو گھاس کے تنکے کو اٹھالیتا ہے"]