کی خاطر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["کے واسطے"]
"تمہاری پلکوں کی اوٹ میں جھلملاتے آنسوں ہیں کس کی خاطر، یہ چشم آہو اداس کیوں ہے۔" (١٩٥١ء، لہو کے چراغ، ٤٠٠)