کیا کیا کے معنی
کیا کیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَیا + کَیا }
تفصیلات
١ - (استفہام کے لیے) کیا کچھ، کون کون، کون سا (کام چیز وغیرہ)۔, m["انواع و اقسام کے","بہت کچھ","تجاہل کرنا","کس قدر","کس کس طرح","کون کون","کون کون سی چیز","کون کونسا","کہاں کہاں","کیسے کیسے"]
اسم
متعلق فعل
کیا کیا کے معنی
١ - (استفہام کے لیے) کیا کچھ، کون کون، کون سا (کام چیز وغیرہ)۔
کیا کیا english meaning
what things? What things severally or respectively; what not; all sorts of
شاعری
- ہائے جوانی کیا کیا کہیئے شور سروں میں رکھتے تھے
اب کیا ہے وہ عہد گیا وہ موسم وہ ہنگام گیا - جی میں کیا کیا ہے اپنے اے ہمدم
پر سخن تا بلب نہیں آتا!! - ٹک گور غریباں کی کر سیر کہ دُنیا میں
ان ظلم رسیدوں پر کیا کیا نہ ہوا ہوگا - پائے خطاب کیا کیا دیکھے عتاب کیا کیا
دل کو لگا کے ہم نے کھینچے عذاب کیا کیا - کاٹے ہیں خاک اڑا کر جوں گرد باد برسوں!
گلیوں میں ہم ہوئے ہیں اس بن خراب کیا کیا - کچھ گل سے ہیں شگفتہ کچھ سرو سے ہیں قد کش
اس کے خیال میں ہم دیکھے ہیں خواب کیا کیا - الّواع جرم میرے پھر بے شمار و بے حد
روزِ حساب لیں گے مجھ سے حساب کیا کیا - افراطِ شوق میں تو روہت رہی نہ مطلق
کہتے ہیں میرے منہ پر اب شیخ و شاب کیا کیا - کچھ سوجھتا نہیں ہے مستی میں میر جی کو
کرتے ہیں پوچ گوئی پی کر شراب کیا کیا - کیا کیا زبان میر نے کھینچے ہیں عشق میں
دل ہاتھ سے دیا ہے جدا سر جُدا دیا
محاورات
- ان آنکھوں سے کیا کیا نہیں دیکھا
- ان آنکھوں نے کیا کیا نہیں دیکھا
- ساس (١) گئی گانو، بہو کہے میں کیا کیا کھاؤں
- ساس گئی گاؤں بہو کہے میں کیا کیا کھاؤں
- ساس گئی گاؤں بہو کہے میں کیا کیا کھلاؤں
- کسی نے کیا کیا
- یہ کیا کیا