کیوبزم کے معنی
کیوبزم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِیُو + بِزْم }
تفصیلات
١ - مصوری و ادب کا ایک جدید فنی انداز جس میں جیومیٹری سے بنیادی مدد لی گئی ہے، ایسا طرز جس میں مادی اشیاء کو اس طرح پیش کیا جاتا ہے کہ ان میں اقلیدی اشکال کے اجتماع کا اثر ہو جائے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ