گاؤدم

{ گا + او (و مجہول) + دُم }

تفصیلات

iدو فارسی اسما |گاو| اور |دم| کے باہم ملانے سے مرکب وصفی |گاؤدم| بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • ["جمع : گاؤدُمیں[گا + او (و مجہول) + دُمیں (ی مجہول)]","جمع غیر ندائی : گاؤدُموں[گا + او (و مجہول) + دُموں (و مجہول)]"]

گاؤدم کے معنی

["١ - وہ شکل یا چیز جو ایک سرے پر موٹی اور دوسرے سرے پر بتدریج پتلی ہو، مخروطی، لمبوترا (جیسے گاجر وغیرہ)۔"]

["\"اے بھاری کولہوں گاؤدم رانوں والی ناری تو مجھ سے مل۔\" (١٩٨٥ء، خیمے سے دور، ٦٥)"]

["١ - ایک باجے کا نام، ایک گاؤ دم پتلی لمبی نلکی جس میں پھونک سے آواز پیدا کرتے ہیں، قرنا، بگل، ترسنگھا۔"]

["\"پنجائے علم سلامی کے لیے لچکنے لگے، صدائے کژدم اور گاؤدم نقاروں سے طاسِ فلک کونجنے لگا۔\" (١٨٨٠ء، طلسم فصاحت، ٢٦٥)"]

انگلش

["a cow-tail; anything tapering; a cone; a pyramid; a trumpet; a tube; acclivity","descent."]