گاتی کے معنی
گاتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک قسم کی پوشش چادر یا کمل و دوشالہ وغیرہ جس میں چادر کو بغلوں کے نیچے سے نکال کر سینہ پر گرہ دے لیتے ہیں","دوپٹے کو اوڑھنے کا ایک طریقہ جس میں دوپٹے کو دونوں کندھوں کے اوپر اور نیچے سے گزار کر سامنے گانٹھ باندھ لیتی ہیں۔ آج کل پن لگا لیتی ہیں (باندھنا۔ لگانا۔ مارنا کے ساتھ)"]
گاتی english meaning
["-belt-like stole","stole knotted in front after passing over one and under other shoulder"]