گارڈن پارٹی کے معنی
گارڈن پارٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گار + ڈَن + پار + ٹی }
تفصیلات
١ - وہ دعوت جو پچھلے پہر باغ میں دی جاتی ہے اور جس میں چائے، مٹھائی، پھل وغیرہ سے مہمانوں کی ضیافت کی جاتی ہے، ضیافتِ بُستانی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ