گاگر کے معنی

گاگر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["پانی رکھنے کا مٹی یا دھات کا ایک خاص قسم کا گھڑا","لوہے یا تانبے کا میڑا جس میں پانی گرم کرتے ہیں","وہ مٹی کا ظرف جس میں شربت رکھ کر اور اوپر سے سُرخ کپڑا باندھ کر پھول ہار ڈال کر مزاروں پر چڑھاتے ہیں","وہ مٹی کا ظرف جس میں شربت رکھ کر اور اوپر سے سُرخ کپڑا باندھ کر پھول ہار ڈالکر مزاروں پر چڑھاتے ہیں"]