گاہے گاہے کے معنی
گاہے گاہے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گا + ہے + گا + ہے }
تفصیلات
١ - کبھی کبھی، کبھی کبھار۔, m["دیکھیے (گاہ گاہ)"]
اسم
متعلق فعل
گاہے گاہے کے معنی
١ - کبھی کبھی، کبھی کبھار۔
شاعری
- گاہے گاہے اس میں ہم نے مُنہ اس مہہ کا دیکھا تھا
جیسا سال کہ پرکا گزرا ویسا بھی یہ سال نہیں - ہوگیا رشک ید بیضا تری مہندی کا چور
مہر گاہے ماہ گاہے گاہے کو کب ہوگیا