گداگداہٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Gadgadahat meanings and details

گداگداہٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گُد + گُدا + ہَٹ }

تفصیلات

١ - وہ کیفیت جو بغل تلوے یا پیٹ وغیرہ میں انگلیوں کے مس کرنے یا جھانویں کی رگڑ سے پیدا ہوتی ہے اور عموماً ہنسی آجاتی ہے، دغدغہ، کلبلاہٹ۔

[""]

اسم

اسم کیفیت

گداگداہٹ کے معنی

١ - وہ کیفیت جو بغل تلوے یا پیٹ وغیرہ میں انگلیوں کے مس کرنے یا جھانویں کی رگڑ سے پیدا ہوتی ہے اور عموماً ہنسی آجاتی ہے، دغدغہ، کلبلاہٹ۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!