گدھا لوٹ کے معنی
گدھا لوٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَدھا + لوٹ (و مجہول) }
تفصیلات
١ - (کشتی) کشتی کا ایک دانو جس کے لگانے سے زمین پر گرا ہوا پہلوان اپنے حریف کی گرفت سے نکل کر اٹھ کھڑا ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ