گراؤنڈ فلور کے معنی
گراؤنڈ فلور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گِرا + اُونْڈ (ن غنہ) + فِلور (و مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |گراونڈ| اور |فلور| کو ملانے سے مرکب |گراونڈ فلور| بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ اصل معنی اور اصل حالت میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٧ء کو "میرے بھی صنم خانے" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
گراؤنڈ فلور کے معنی
١ - مکان کی سب سے نچلی منزل، زمینی منزل۔
"صبح صبح اپنے گراونڈ فلور کے مشترکہ غسلخانے کی طرف بھاگا غسلخانے اندر سے بند پا کر . گالیاں دیتا گیا۔" (١٩٦١ء، تیسری منزل، ٢١)
گراؤنڈ فلور english meaning
["Ground Floor"]