گراموفون کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Gramophone meanings and details

گراموفون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گِرا + مو (و مجہول) + فون (و مجہول) }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٨ء کو "اساس الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

["GramoPhone "," گِراموفون"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

گراموفون کے معنی

١ - ایک باجا یا مشین جس پر صدا بند ریکارڈ چلانے سے وہی آواز سنائی دیتی ہے۔

"میرے گھر میں ایک پرانا گراموفون ہے بچے اس سے کھیلا کرتے ہیں۔" (١٩٨٣ء، سلیم احمد، اکائی، ٩٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!