گرد انوث کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gard anoth meanings and details

گرد انوث کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گِر + دے + اُنُوت }

تفصیلات

١ - (نباتیات) ایسا پھول جس میں پھول کے بقچے جوف کو گھیر لیتے ہیں اور جس میں مسندِ گل، پتیاں اور حامل زر بقچے کے نیچے منسلک ہوتے ہیں، ایسا پھول جس میں بیض خانہ عرشہ کے بالائی حصے پر اور دوسرے زہراوی پتے بیض خانے کے نیچے واقع ہوتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

گرد انوث کے معنی

١ - (نباتیات) ایسا پھول جس میں پھول کے بقچے جوف کو گھیر لیتے ہیں اور جس میں مسندِ گل، پتیاں اور حامل زر بقچے کے نیچے منسلک ہوتے ہیں، ایسا پھول جس میں بیض خانہ عرشہ کے بالائی حصے پر اور دوسرے زہراوی پتے بیض خانے کے نیچے واقع ہوتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!