گرد جمجمہ کے معنی
گرد جمجمہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گِر + دے + جُم + جُمَہ }
تفصیلات
١ - غشائے جمجمہ، وہ جھلی جس سے کھوپڑی کا بیرونی غلاف تشکیل پاتا ہے، وہ باریک جھلی جو سر کی ہڈی اور مغز کے درمیان ہے، سمحاق۔
[""]
اسم
اسم نکرہ