گرد راہ کے معنی
گرد راہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَر + دے + راہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |گرد| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر فارسی اسم |راہ| لگانے سے مرکب اضافی |گرد راہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
گرد راہ کے معنی
١ - راستے کی دھول، بے وقعت۔
رنگ بہار لالہ و گل، نور مہر و ماہ اک تیری رہگذار ہے ایک تیری گرد راہ (١٩٨٧ء، بوئے رسیدہ، ٢٢٢)