گرد صرہ کے معنی
گرد صرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گِر + دے + صُر + رَہ }
تفصیلات
١ - (نباتیات) بذرہ دان فطرہ، فطر کی کیسۂ ثمر، ایک کرۂ نما یا ناشپاتی کی شکل کا گیسی ثمر یا بعض گیسی فطرات میں ایک قطعی چھوٹے سوراخ کی خصوصیت رکھنے والا حصہ۔
[""]
اسم
اسم نکرہ