گرد و غبار کے معنی

گرد و غبار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَر + دو (و مجہول) + غُبار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |گرد| کے ساتھ |و| بطور حرف عطف لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |غبار| لگانے سے مرکب عطفی |گردوغبار| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "مرج البحرین" میں مستمعل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

گرد و غبار کے معنی

١ - خاک، دھول، مٹی۔

 وہ نقش قدم رہ وفا میں نذر گرد و غبار ہو گئے ہیں (١٩٨٨ء، مرج البحرین، ٩٩)

گرد و غبار english meaning

["Pollution; dirt; dust"]