گرد و نواح کے معنی
گرد و نواح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گِر + دو (و مجہول) + نَواح (و لین) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |گرد| کے ساتھ |و| بطور حرف عطف لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |نواح| لگا کر مرکب عطفی |گردونواح| بنا۔ ١٨٠٣ء کو "اخلاق ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
گرد و نواح کے معنی
١ - آس پاس کا علاقہ، پڑوس، قرب و جوار۔
"جنوبی گرم ہوائیں . نیل کے گرد و نواح میں اتنی ناخوشگوار تبدیلی لے آتی ہیں۔" (١٩٨٠ء، دجد، ٢٦)
گرد و نواح کے مترادف
قرب و جوار, آس پاس
گرد و نواح english meaning
["vicinity","neighbourhood; environs","suburbs."]