گرد و پیش کے معنی

گرد و پیش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گِرد + دو (و مجہول) + پیش (ی مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |گرد| کے ساتھ |و| بطور حرف عطف لگا کر فارسی سے زبان سے ماخوذ متعلق فعل |پیش| لگانے سے مرکب عطفی |گردوپیش| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

گرد و پیش کے معنی

١ - آس، پاس، اطراف۔

"جو گردوپیش کو خطرے کی زد میں آئے ہوئے خرگوش کی طرح دیکھ رہا ہے۔" (١٩٩١ء، قومی زبان، کراچی، فروری، ٨٣)

گرد و پیش کے مترادف

آس پاس

گرد و پیش english meaning

["Neighbourhood","vicinity; all round."]