گرد[2] کے معنی
گرد[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گِرْد }
تفصیلات
iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور متعلق فعل اور گا ہے بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), متعلق فعل
گرد[2] کے معنی
["١ - مدور، گول۔"]
["\"بادشاہ نے انگوٹھی مٹھی میں لی اور پوچھا، کہو بابا ہمارے ہاتھ میں کیا ہے? کہا کچھ چیز گردسی ہے۔\" (١٨٠٢ء، نقلیات، ٦٥)"]
["١ - آس پاس، اطراف، اِدھر اُدھر، چاروں طرف۔"]
["\"اس شہر کے گرد دائرہ در دائرہ تحیرات بنے گئے اور قاری کو . دیکھنے کے موقع فراہم کئے گئے۔\" (١٩٨٧ء، اردو ادب میں سفر نامہ، ٤٨)"]
گرد[2] کے مترادف
چکر, حلقہ, نواح