گردآلود کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gard-aalood meanings and details

گردآلود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَرْد + آ + لُود }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ اسم |گرد| کے ساتھ فارسی مصدر |آلودن| سے حالیہ تمام |آلودہ| کی تحقیقی شکل |آلود| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے مرکب |گردآلود| بنا۔ ١٨٥٤ء کو "کلیات ذوق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

گردآلود کے معنی

١ - جس پر دھول پڑی ہوئی ہو، خاک سے اٹا ہوا۔

"عملے نے اسے پریشان دیکھا تو ہر رکن کسی قدر پریشان ہو گیا، بال بکھرے ہوئے، چہرہ گرد آلود اور آنکھوں میں مایوسی کے سائے سے لہرائے ہوئے۔" (١٩٨٣ء، ساتواں چراغ، ٢٥)

گردآلود or gard-aalood english Translation

["Covered (or soiled) with dust","dusty; encumbered with riches or worldly cares."]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!