گردش خون کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gardish-e-khoon meanings and details

گردش خون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَر + دِشے + خُون }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |گردش| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر فارسی اسم |خون| لگانے سے مرکب اضافی |گردش خون| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٩ء کو "اردو نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

گردش خون کے معنی

١ - رگوں میں خون کا دوڑنا، خون کی حرکت، فشار خون۔

"ذیابیطس اور گردش خون نے انہیں بے بس کر دیا تھا۔" (١٩٨٩ء، اردو نامہ، لاہور، مئی، ٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!