گردش فلک کے معنی
گردش فلک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَر + دِشے + فَلَک }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |گردش| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم |فلک| لگانے سے مرکب اضافی |گردش فلک| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آسمان کی گردش","انقلابِ زمانہ","زمانہ کی گردش"]
اسم
اسم ظرف زماں ( مؤنث - واحد )
گردش فلک کے معنی
١ - آسمان کی گردش، زمانے کی گردش، انقلاب زمانہ، (کنایۃ) قسمت کی خرابی۔
"اس کی گردش فلک میں کیا جانے کیا ہوتا۔" (١٦٣٥ء، سب رس، ١٣١)
شاعری
- پر کی بہار میں جو محبوب جلوہ گر تھے
سو گردش فلک نے سب خاک میں ملائے