گردش نما کے معنی
گردش نما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَر + دِش + نُما }
تفصیلات
١ - (برقیات) ایک آلہ جس سے کسی (تیز رفتار) شے کی گردش کا اندازہ لگایا جاتا ہے اور وہ اس طرح کہ گھومتی شے پر وقفے وقفے کے ساتھ ضیا پاشی کی جاتی ہے اور گھومتی ہوئی طشتری میں رکھے ہوئے روز نوں میر سے اسے دیکھا جاسکتا ہے نیز آلہ جو ستاروں کی گردش کی گردش بتاتا اور ثابت کرتا ہے، حرکت پیما۔
[""]
اسم
اسم آلہ