گردشی حرکت کے معنی

گردشی حرکت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَر + دِشی + حَر + کَت }

تفصیلات

١ - (سائنس) کوئی بھی حرکت جو یکساں وقفوں کے بعد اپنے آپ کو دہرائے، ایسی حرکت جو لگے بندھے وقفے کے بعد بار بار پیدا ہوتی رہے، دوری حرکت۔

[""]

اسم

اسم نکرہ