گرم حمام کے معنی

گرم حمام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَرْم + حَم + مام }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |گرم| کے ساتھ عربی اسم |حمام| لگانے سے مرکب |گرم حمام| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣١ء، کو "اخلاق نقوماجس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

گرم حمام کے معنی

١ - گرم پانی کا غسل خانہ۔

"ملنے اور رگڑے جانے کی لذت یا گرم حمام کی ورزش گاہ لا ابالی اشخاص کے لیے ممنوع ہے۔" (١٩٣١ء، اخلاق نقوماجس (ترجمہ)، ١٠٢)