گرم خانہ کے معنی

گرم خانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَرْم + خا + نَہ }

تفصیلات

١ - وہ مکان جس کی چھت اور دیوار شیشے کی ہوتی ہے، اس میں پودوں، ترکاریوں اور غیرموسمی پھلوں وغیرہ کو مضر موسمی اثرات سے محفوظ رکھتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان