گرم صحبت کے معنی
گرم صحبت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَرْم + صُح + بَت }
تفصیلات
١ - مصروفِ ملاقات، باہم دگر ساتھ، سرگرم صحبت۔, m[]
اسم
صفت ذاتی
گرم صحبت کے معنی
١ - مصروفِ ملاقات، باہم دگر ساتھ، سرگرم صحبت۔
شاعری
- گرم صحبت عرش پر معراج میں برسوں رہے
سرد‘ احمد کا نہ دنیا میں مگر بستر رہا