گرم کپڑا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word garam kapra meanings and details
گرم کپڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَرْم + کَپ + ڑا }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |گرم| کے ساتھ سنسکرت اسم |کپڑا| لگانے سے مرکب |گرم کپڑا| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٢ء، کو "آنگن" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
گرم کپڑا کے معنی
١ - اونی یا روئی دار کپڑا، سردی میں پہننے کا لباس، سردی سے محفوظ رکھنے والا لباس۔
"کبھی ان کو ایک گرم کپڑا بھی نصیب نہیں ہوتا۔" (١٩٦٢ء، آنگن، ١٨٨)
گرم کپڑا or garam kapra english Translation
["Warm (or winter) clothing"]