گرما خوابی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word garma-khwabi meanings and details

گرما خوابی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَر + ما + خا (و معدولہ) + بی }

تفصیلات

١ - حیوانات کا موسم گرما میں ماحولی تپش سے بچنے کا ایک ذریعہ جس میں حیوانات شدت گرمی سے بچنے کیلیے پناہ گاہیں تلاش کرتے ہیں اور جوہڑوں کا پانی جب موسم گرما میں انتہائی تپش کے باعث خشک ہونے لگتا ہے تو وہ نرم زمین میں صراحی نما گھروندے بنا لیتے ہیں جن کے اندر گھس کر مکمل خشکی سے اپنے آپ کو بچاتے ہیں، گرمی سے بچنے کیلیے جانوروں کی پناہ گاہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

گرما خوابی کے معنی

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!