گرہن کے معنی
گرہن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["انگی کا رسوئکار","انگی کار","بدر کا دن اگر زمین سورج اور چاند کے درمیان آجائے تو زمین کا سایہ چاند پر پڑتا ہے تو سارا چاند یا اس کا کچھ حصہ سیاہ ہو جاتا ہے یہ چاند گرہن ہے مَسیّا کی رات اگر چاند زمین اور سورج کے درمیان آجائے تو سورج یا اس کا کچھ حصہ نظر نہیں آتا یہ سورج گرہن ہے۔ پرانے زمانے کے ہندوؤں کا خیال تھا کہ راہو سورج یا چاند کو اپنے منہ میں لیتا ہے اس لئے ان کو چھڑانے کے لئے وہ اس موقعہ پر دان و پن کرتے ہیں۔ اور اس کی نحوست رفع کرنے کیلئے اشنان کرتے ہیں۔ مکمل چاند یا سورج گرہن خاص خاص جگہ پر نظر آتا ہے","حاصل کرنا","سورج اور چاند کو راہو کے پکڑ لینے کا وقت","سورج اور چاند کے بیچ میں زمین کے حائل ہوجانے سے جو زمین کا سایہ چاند پر پڑتا ہے تو وہ چاند گرہن کہلاتا ہے","سورج یا چاند کا سیاہ ہو جانا","قبول کرنا","گرفت کرنا","کسُوف و خسُوف"]
گرہن english meaning
["eclipse"]