گریبان کا ہلال کے معنی
گریبان کا ہلال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گِری + بان + کا + ہِلال }
تفصیلات
١ - گربیان کا بالائی حصہ جو ہلال کی شکل کا ہوتا ہے، کنٹھا گلا، گربیان کی بالائی پٹی جو گردن کے گرد ہوتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
گریبان کا ہلال کے معنی
١ - گربیان کا بالائی حصہ جو ہلال کی شکل کا ہوتا ہے، کنٹھا گلا، گربیان کی بالائی پٹی جو گردن کے گرد ہوتی ہے۔