گرین چینل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Green channel meanings and details

گرین چینل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گِرِین + چَے (ی لین) + نَل }

تفصیلات

١ - سبز گزر گاہ یعنی ہوائی اڈے سے باہر آنے کا وہ راستہ جو ان مسافروں کے لیے مخصوص ہے جن کے ساتھ کوئی قابل محصول سامان نہیں ہوتا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

گرین چینل کے معنی

١ - سبز گزر گاہ یعنی ہوائی اڈے سے باہر آنے کا وہ راستہ جو ان مسافروں کے لیے مخصوص ہے جن کے ساتھ کوئی قابل محصول سامان نہیں ہوتا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!