گریۂ یعقوب کے معنی

گریۂ یعقوب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گِر + یَہ + اے + یَع + قُوب }

تفصیلات

١ - حضرت یعقوب کا اپنے بیٹے حضرت یوسف کی جدائی میں رونے کی طرف تلمیح؛ (مجازاً) بکثرت رونا، دن رات رونا، اتنا رونا کہ آنکھوں کی بینائی پر اثر پڑ جائے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ