گز بھر کے معنی
گز بھر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَز + بَھر }
تفصیلات
١ - ایک گز، ایک گز کے برابر۔, m["ایک گز"]
اسم
متعلق فعل
گز بھر کے معنی
١ - ایک گز، ایک گز کے برابر۔
شاعری
- ہو گیا ہے مرے جلاد کا خنجر پانی
کم سے کم ناپ کے پیتا ہوں میں گز بھر پانی - میری جاں ننھی سی جاں گز بھر زباں
پھول کی تو نے بہت تعریف کی - اتنا بھی رکھئے حوصلہ فوارہ ساں نہ تنگ
چلو ہی بھر جو پانی میں گز بھر اچھل چلے - سات دریا کے فراہم کیے ہوں گے موتی
تب بنا ہوگا اس انداز کا گز بھر سہرا
محاورات
- اتنی سی جان سوا گز (گز بھر) کی زبان
- اتنی سی جان گز بھر کی زبان
- چلو بھر پانی میں گز بھر نہ اچھلو
- چھاتی گز بھر کی ہوجانا یا ہونا
- ننا سا منہ گز بھر کی زبان
- ننھا سا منہ گز بھر کی زبان