گستاخ چشم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gustakh-chashm meanings and details

گستاخ چشم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گُس + تاخ + چَشْم }

تفصیلات

١ - وہ شخص جس کی آنکھوں سے گستاخی یعنی بدتمیزی، شوخی یا بے باکی ظاہر ہو، وہ شخص جس کی کسی کے سامنے آنکھ نہ جھپکے، بے باکی و گستاخی میں کامل۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

گستاخ چشم کے معنی

١ - وہ شخص جس کی آنکھوں سے گستاخی یعنی بدتمیزی، شوخی یا بے باکی ظاہر ہو، وہ شخص جس کی کسی کے سامنے آنکھ نہ جھپکے، بے باکی و گستاخی میں کامل۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!