گستاخی معاف کے معنی

گستاخی معاف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["جب کوئی خلاف ادب اخلاق تہذیب کوئی بات کہنا چاہئے تو معافی کے طور پر پہلے یہ الفاظ کہتا ہے","جب کوئی شخص کوئی بات خلاف ادب یا خلاف تہذیب یا خلاف اخلاق زبان پر لانا چاہتا یا کسی کے قول کو رد کرتا ہے تو اوّل یہ کلمہ زبان پر لاتا ہے جو بجائے معذرت خیال کیا جاتا ہے","جب کوئی شخص کوئی بات خلاف ادب یا خلاف تہذیب یا خلاف اخلاق زبان پر لانا چاہتا یا کسی کے قول کو رد کرتا ہے تو اوّل یہ کلمہ زبان پر لاتا ہے جو بجائے معذرت خیال کیا جاتا ہے","خطا معاف","قصور معاف"]