گفٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gift meanings and details

گفٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گِفْٹ }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اور بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٤ء کو "کپاس کا پھول" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Gift "," گِفْٹ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : گِفْٹْس[گِفْٹْس]
  • جمع غیر ندائی : گِفْٹوں[گِف + ٹوں (واؤ مجہول)]

گفٹ کے معنی

١ - تحفہ، سوغات۔

"میں اس خوشی میں صفیہ کو ایک سکوٹر کا گفٹ دیتا ہوں۔" (١٩٦٤ء، کپاس کا پھول، ١٥٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!