گل آچیں کے معنی

گل آچیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گُل + آ + چِیں }

تفصیلات

١ - (طب) ایک بڑا درخت جو باغوں میں لگایا جاتا ہے، اس کے پتے بڑے موٹے اور سرخ رنگ کے ہوتے ہیں، پھول سفید اور خوشبودار ہوتا ہے، اس کا پوست بطور دوا مستعمل ہے، لاطینی (Plumeria Acumainato)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ