گل اورنگ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gul aurang meanings and details

گل اورنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گُلے + اَو (و لین) + رَنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات

١ - ارغوانی اور قرمزی رنگ کا ایک چھوٹا پھول جو گھنڈی سے مشابہ ہوتا ہے، پنکھڑیاں سخت اور دیرپا ہوتی ہیں اور پھول پرانا ہو کر کم رنگ ہو جاتا ہے اس کا پودا ڈیڑھ فٹ لمبا ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

گل اورنگ کے معنی

١ - ارغوانی اور قرمزی رنگ کا ایک چھوٹا پھول جو گھنڈی سے مشابہ ہوتا ہے، پنکھڑیاں سخت اور دیرپا ہوتی ہیں اور پھول پرانا ہو کر کم رنگ ہو جاتا ہے اس کا پودا ڈیڑھ فٹ لمبا ہوتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!