گل دان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word گل دان meanings and details

گل دان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گُل + دان }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |گل| کے ساتھ |دان| بطور لاحقۂ ظرفیت لگانے سے مرکب |گل دان| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پھول دان","گلدستہ دان","گلدستہ رکھنے کا ظرف"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

گل دان کے معنی

١ - وہ ظرف جس میں پھول یا پھولوں کا گلدستہ رکھا جاتا ہے۔

"اس نے بیئر کے مگ کے ساتھ ایک چھوٹا سا گلدان جس کے پانی کے اندر چند پھول مرجھار ہے تھے۔" (١٩٩١ء، قومی زبان، کراچی، مٹی، ٧٣)

گل دان or گل دان english Translation

A flower-pot; a flower-vase.

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!