گل لالہ کے معنی

گل لالہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گلے + لا + لَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |گل| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر فارسی سے ماخوذ اسم |لالہ| لگا کر مرکب اضافی |گل لالہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٠ء کو "کلیات نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کے سرخ پھول کا نام جس کے اندر سیاہ دھبّا ہوتا ہے","ایک قسم کے سرخ پھول کا نام جس کے اندر سیاہ دھبّا ہوتا ہے","پاپی (انگ)","پوست کا پھول جو سرخ رنگ کا ہوتا ہے اور جس کے اندر سیاہ رنگ ہے آج کل اکہرا دوہرا دونوں قسم کا ہوتا ہے اور کئی رنگوں کا ہوتا ہے","ہندوؤں کا مرگِھٹ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

گل لالہ کے معنی

١ - سیاہی مائل گہرے سرخ رنگ کا پھول جس کے اندر سیاہ داغ ہوتا ہے۔

"جدھر آنکھ اٹھا کر دیکھو بس ایک گل لالہ پھولا ہوا ہے۔" (١٨٩١ء، ایامٰی، ١٣٩)

٢ - خشخاص کا پھول۔

 اک پیالے کی پیتے ہی ہو جاوے گا متوالا آنکھوں میں تری آکر کھل جاوے گا گل لالہ (١٨٣٠ء، نظیر، کلیات، ٥٨٣)

گل لالہ english meaning

poppy flowertulip

شاعری

  • برگ گل لالہ توہی لب کھول
    کیا تو گونگی ہے اوکلی بول
  • یا پھول ہے گل لالہ کی سوکا ڈنڈی اس پھول کی
    پتلیاں مرتب ہوں دیسے جیوں پھول پربیٹھے بھنور